بنگال کا کالا جادو Pdf

بنگال کا کالا جادو Pdf

آج کی پوسٹ میں آپ کے ساتھ بنگال کا کالا جادو کی کتاب شئیر کی جائیگی۔ اس میں دو کتابیں شامل ہیں ۔ چین اور بنگال کا جادو عرف لوح طلسم اور آسامی بنگالی طلسمی راز۔

چین اور بنگالی جادو کی کتاب

حکیم آظہر صاحب نےیہ کتاب مرتب کی ہے۔ اس میں مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھ سکتے ہیں۔

عجیب و غریب شعبدات، گرم لوہا اٹھانا، آگ لگی بجھانا، آدمی گیدڑ نظر آئے، دن میں تارے نظر آئین گے، گھر میں سانپ نظر، لیموں سے خون نکلے، چراغ کے بغیر روشنی، تحریر مٹانا، بوتل میں انڈہ اتارنا، بخورات سیارہگان، نقشہ اوقات اعمال، تقش حب و تسخیر، ساعات بد و نیک وغیرہ۔

Download

آسامی بنگالی طلسمی راز

پنڈت پیارے لعل شرما اس کتاب کے لکھاری ہیں۔  اس کتاب میں آپ مندرجہ زیل طلسمات پڑھ سکیں گے۔

بہاری مہاتما کے سینہ کا راز، سانپ کے کاٹے کا علاج، نامردی پر حیرت انگیز ادویات، اندھوں کے لئے عجیب نسخہ جات، مرض کوڑھ پر عجیب نسخہ، ایک پوشیدہ خزانہ، سرعت انزال، چند نسخہ جات، جریان کی اقسام و شناخت، امیری نسخہ جات، وغیرہ۔

Download

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.


Updated: August 20, 2021 — 5:33 am

Leave a Reply