کالا جادو کی کتاب PDF

کالا جادو کی کتاب PDF

اگر آپ کالا جادو کی کتاب کی متلاشی ہیں تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائے ہیں۔ آج کی اس پوسٹ میں آپکے ساتھ کالے سفلی جادو کی تین نایاب کتابیں شئیر کروںگا۔ آپ تعلیمی مقاصد کے لئے ان کتابوں کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں باآسانی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

کالا جادو عرف عملیات محبت

اس کالے علم کتاب کے مصنف کا نام باوا دیال سنگھ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے پیار و محبت کو تسخیر کرنے کے نایاب عملیات و طلسمات لکھے ہیں۔

اس کتاب میں آپ مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھ سکتے ہیں۔

بھوتوں کی شادیاں اور انکے رسم و رواج، حاملہ عورت کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی معلوم کرنے کا طریقہ، دوسروں کے دلوں کے حالات معلوم کرنا، دفینہ معلوم کرنا، پسند کی شادی، محبت کو پانا، پسند کی جگہ نکاح کا عمل، کالے اور سفلی جادو کی کاٹ، شادی کی بندش کا علاج وغیرہ۔

Download

کالا علم المعروف الو کے کرشمے

کالے جادو کی اس کتاب میں اپکو الو کے زریعے کئے جانے والے عملیات و  نقوش پڑھنے کو ملیں گے۔

اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل مضمون پڑھنے کو ملیں گے۔

الو کو تسخیر کرنے کا طریقہ، حاکم یا آفسر کو تسخیر کرنے کاعمل، بانچھ پن کا علاج، مرگی کا علاج، سر درد کا فوری علاج، گمشدہ کا پتہ لگانے کا عمل، منتر جنتر تنتر، طلسمی کاجل، تسخیر محبوب، ہمزاد کو تابع کرنا، محبت کا لازوال تنتر، ہمالیہ پربت کا جادو وغیرہ۔

Download

ساجن موہنی المعروف چلتا جادو

ڈاکٹر حکیم عالم پیر صاحب نے اس کالے علم کی کتاب کو لکھا ہے۔ یہ کتاب 55 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو مندرجہ زیل عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

محبت کا نادر عمل، عمل اکسیر اعظم، مجرب عملیات و تعویزات، محبت و عشق کا مجرب عمل، تسخیر کی کتاب، بخار کے لئے مجرب نقش، پسند کی شادی کا عمل، عمل عداوات، تسخیر کامل، ہمزاد، موہنی منتر وغیرہ۔

Download

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.


Updated: August 20, 2021 — 5:10 am

Leave a Reply