آج کی پوسٹ میں آپ کے ساتھ بنگال کا کالا جادو کی کتاب شئیر کی جائیگی۔ اس میں دو کتابیں شامل ہیں ۔ چین اور بنگال کا جادو عرف لوح طلسم اور آسامی بنگالی طلسمی راز۔
Table of Contents
چین اور بنگالی جادو کی کتاب
حکیم آظہر صاحب نےیہ کتاب مرتب کی ہے۔ اس میں مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھ سکتے ہیں۔
عجیب و غریب شعبدات، گرم لوہا اٹھانا، آگ لگی بجھانا، آدمی گیدڑ نظر آئے، دن میں تارے نظر آئین گے، گھر میں سانپ نظر، لیموں سے خون نکلے، چراغ کے بغیر روشنی، تحریر مٹانا، بوتل میں انڈہ اتارنا، بخورات سیارہگان، نقشہ اوقات اعمال، تقش حب و تسخیر، ساعات بد و نیک وغیرہ۔
آسامی بنگالی طلسمی راز
پنڈت پیارے لعل شرما اس کتاب کے لکھاری ہیں۔ اس کتاب میں آپ مندرجہ زیل طلسمات پڑھ سکیں گے۔
بہاری مہاتما کے سینہ کا راز، سانپ کے کاٹے کا علاج، نامردی پر حیرت انگیز ادویات، اندھوں کے لئے عجیب نسخہ جات، مرض کوڑھ پر عجیب نسخہ، ایک پوشیدہ خزانہ، سرعت انزال، چند نسخہ جات، جریان کی اقسام و شناخت، امیری نسخہ جات، وغیرہ۔