سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

ریاض : سعودی عرب میں منگل والے دن سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے کو نظر آئی ہے۔ 21 قیراط سونے کی قیمت سعودی عرب کی مارکیٹ میں 204 ریال تک آ گئی۔

سعودی زرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب میں سونے کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔

چوبیس قیراط ایک گرام سونے کی قیمت: 233.66 ریال 

اور 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت: 214.18 ریال

اس کے علاوہ 18 قیراط ایک گرام سونے کا ریٹ: 175.24 ریال

اینڈ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمتیں: 136.30 ریال

سعودی عرب میں 21 قیراط 8 گرام کا گولڈ کوائن: 1635.59 ریال 

جبکہ 24 قیراط 8 گرام سونے کا سکہ: 1869.25 سعودی ریال

اس کے علاوہ 22 قیراط سونے کا سکہ: 1713.48 ریال ہے۔

مذید یہ کہ، سعودی عرب میں سونے کی بسکٹ کی قیمت مندرجہ زیل ہے۔

ایک گرام سونے کے بسکٹ کا ریٹ 257.02 ریال جبکہ 100 گرام گولڈ بسکٹ کا ریٹ 23646 ریال اور ایک کلو گرام سونے کی بسکٹ کی مملکت سعودی عرب میں قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 291 ریال 72 ھللہ ریکارڈ کی گئی۔

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.