رمضان المبارک 2022 کا چاند کب نظر آئے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 2022 کا چاند 3 اپریل 2022 کو نظر آنے کے امکانات ہیں۔ 

بیسٹ کتاب کے مطابق یکم رمضان المبارک 2022 کا چاند 3 اپریل اتوار والے دن ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے 2 اپریل بروز ہفتہ والے دن کو چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ 29 شعبان کو رمضان شریف کا چاند واضع طور پر نظر آنے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ 2 اپریل کو مطلع صاف و شفاف اور کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کے امکانات بھی نظر آتے ہیں۔

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.