متوازن غذا کھانے سے بال بہتر ہو سکتے ہیں
آج کل نوجوان نسل مخصوص عمر سے قبل بالوں کے سفید ہونے کے باعث پریشانی کا شکار رہنے لگی ہے۔ اسی لیے بالوں کو کے لیے کی کیمیکل بھی استعمال کیے جارہے ہیں جن کا زیادہ استعمال بالوں کے لیے نقصان کا باعث ہو سکتا ہے۔ نہ صرف بالوں کی سفیدی بلکہ بالوں کا جھڑنا … Read more