بچوں کی کھانسی کی بیماری کی وجوہات علامات اور گھریلو علاج

 آج کی اس پوسٹ میں آپ کو بچوں کی کھانسی کی بیماری کی وجوہات علامات اور اس سے نمٹنے کے لیے گھریلو علاج بھی تفصیل سے شئیر کیا جائے گا۔

بچوں کی کھانسی کی بیماری کی وجوہات اور علامات

بچوں کی کھانسی کی بیماری سردی کھٹی اور بلغم بنانے والی چیزوں کو کھانے سے ہوجاتی ہے۔ دھول، دھواں، فرج کا پانی پینے سے، زکام ہونے کی وجہ سے بھی کھانسی ہو جاتی ہے۔ کھانسی میں بچے کی چھاتی جکڑی جاتی ہے کف، کالی کھانسی میں بلغم نکلتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ چھاتی میں درد ہوتا ہے اور کھانسنے کی وجہ سے نیند نہیں آتی ہے۔

بچوں کی کھانسی کا گھریلو علاج

بچوں کو چھوٹی پیپل بھری چیز کا چٹانے سے کھانسی دور ہوجاتی ہے۔

انار کے چھلکے کو پیس کر ایک چمچ بچوں کو تین چار دن تک صبح اور شام دینے سے بھی کھانسی میں افاقہ ہو جاتا ہے۔

سرخ الائچی بھون کر اور پیس کر دو دو چٹکی شہد میں ملا کر بچوں کو دو بار صبح و شام کے وقت چٹائی اس سے کھانسی میں کافی حد تک پہنچ جائے گا۔

تھوڑی سی پسی ہوئی ہلدی توے پر بھون لیں اور اسے آدھا چمچ ہلدی گرم دودھ کے ساتھ دیں

ادرک کا رس آدھا چمچ شہد میں ملا کر دن میں تین بار بچے کو چٹائیں اس سے بھی کھانسی میں کافی حد تک فرق پڑ جائے گا۔

چار عدد تلسی کے پتے دو عدد سیاہ مرچ اور چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کا لے کر ایک کپ پانی میں ڈال کر آگ پر پکنے کے لیے رکھ دیں پانی جب چوتھائی کپ باقی رہ جائے تو چھان کر یہ کاڑھا بچوں کو پلایا اس کے استعمال سے تین دن میں کھانسی زکام اور سردی ختم ہو جاتی ہے۔

چٹکی بھر ملٹھی اور ایک چٹکی پیپل کا چورن شہد کے ساتھ دن بھر میں تین بار بچوں کو چٹائیں۔

تھوڑی سی پٹکڑی توے پر بولنے ایک چٹکی پھٹکڑی شیر کے ساتھ دن میں 3 بار بچوں کو چٹائیں اس سے بھی کھانسی زکام سے نجات مل جائے گی۔

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.