پیٹ درد کی وجوہات شناخت اور علاج

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کے ساتھ پیٹ کے درد کی بیماری کی وجوہات اس کی شناخت اس کا گھریلو اور جڑی بوٹیوں سے علاج  مکمل تفصیل کے ساتھ شیئر کریں گے

پیٹ کے درد کی وجوہات

 کھانا ہضم نہ ہونا ہوا کا رخ جاناں ٹھیک سے اجابت نہ ہونا انہضام میں خرابی پیدا ہونے کے باعث پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے. کئی بار میں دیکھ کی بیماریاں پیٹ میں السر چھوٹی بڑی آنت میں سوجن وغیرہ کی وجہ سے بھی پیٹ میں شدید درد ہونے لگتا ہے۔

پیٹ درد بیماری کی شناخت

بھوک نہ لگنا ایک پھول جانا دستانہ گانا میانہ جی کا متلانا پیٹ میں ہوا بھر جانے سے گڑ گڑ کرنے جیسی آوازیں ہونا قبض غیرہ بیماری کی علامات دکھائی دینے لگتی ہیں۔

پیٹ درد بیماری کا گھریلو علاج

عام صورت میں پیٹ میں درد ہونے پر چار گرام پودینے میں آدھا چمچ سونف اور آدھا چمچ اجوائن ملائیں اس میں تھوڑا سا کالا نمک اور دورتی ہینگ ڈالیں اور سب کو پیس کر چورن بنا کر گرم پانی سے لیں۔

سونف زیرہ اور سندھا نمک پیس کر گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

پسی ہوئی سرآلائچی چمچ کی مقدار میں صبح دوپہر شام کو شہد کے ساتھ لیں۔

سیاہ نمک کے ساتھ دو چمچ خشک پودینہ لینے سے بھی پیٹ درد میں کافی فائدہ ہوتا ہے۔

ایک چمچ لیموں اور ادرک کا رس ملا کر آہستہ آہستہ چاٹنے سے بھی پیٹ درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

مولی کے رس میں سیاہ نمک اور دیسی گھی میں بنی ہوئی ہینگ ملا کر استعمال کریں۔

جائفل ہلدی ایک رتی کافور کے ساتھ ملا کر پیس لیں کر پانی کے ساتھ آدھی چمچ کی مقدار میں استعمال کریں۔

ملٹھی کا چورن آدھا چمچ سونف کا چور ایک چمچ دونوں کو پانی میں گھول کر استعمال کرنے سے بھی پیٹ درد ختم ہو جاتا ہے۔

پیٹ پر دیسی گھی یا تارپین کے تیل کی مالش کرنے سے بھی پیٹ درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

ایک گلاس پانی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر استعمال کریں۔

پیٹ کے درد کا جڑی بوٹیوں سے علاج

تلسی کے پتوں کا رس آدھا چمچ ادرک کا رس آدھا چمچ دونوں کو ملا کر نیم گرم کرکے پئیں۔

امرود کی پتیوں کو پیس کر ایسے سیاہ نمک کے ساتھ چٹنی کی صورت میں استعمال کریں۔

ارنڈ کے پتوں کا رس تھوڑے سے سوندھا نمک کے ساتھ استعمال کریں۔

پیپل کے پتوں کی چٹنی بنا کر کھانے سے بھی پیٹ درد میں افاقہ ہوتا ہے۔

پختہ جامنوں کا رس نچوڑ کر اس میں تھوڑا سا سیاہ نمک ملا کر دیے پئیں۔

آدھا چمچ انار کے چھلکوں کا چورن شہد کے ساتھ لینے سے بھی پیٹ کے درد میں فرق پڑ جاتا ہے۔

Sifli Amliyat Books PDF
Sharing is Caring so Please Share it.