حکومت سندھ نے پینجاب بھیجی جانے والے گندم روک دی
سندھ حکومت نے پیجاب جانے والی 70 سے زائد مال برادرز گاڑیاں گندم سے بھری ہوئی روک دی ہیں۔ زرائع کے مطابق حکومت سندھ نے پیجاب گندم لے کر جانے والی متعدد گاڑیاں روک لی ہیں اور پیجاب سے جڑے ہوئے سرحدی اضلاع میں محکمہ خوراک کے عارضی چیک پوسٹیں بھی قائم کر لی ہیں۔ … Read more